7 inch Frankenphone comes with Android PC Windows and a projector

7 Inch Frankenphone Comes With Android PC Windows And A Projector

اینڈروئیڈ اور ونڈوز10 ڈوئل بوٹ کے ساتھ زبردست فون

چینی سمارٹ فون بنانے والی کمپنی اکیومین(Akyumen) نے ایک نیا ڈوئل آپریٹنگ سسٹم فون، ہولوفون، بنایا ہے۔7 انچ کے اس فون میں پراجیکٹر بھی ہے جو 100 انچ کی تصویر دکھا سکتا ہے۔ اس فون میں اینڈروئیڈ لولی پاپ کے ساتھ ساتھ پی سی ونڈوز 10 بھی انسٹال ہے۔اس فون کی دیگر خصوصیات درج ذیل ہیں۔

(جاری ہے)


• انٹل آٹم (چیری ٹریل) 8300 پروسیسر
• 1080pسکرین
• ہائی ڈیفی نیشن پروجیکشن ریزولوشن
• 4 جی بی ریم
• 2910 ایم اے ایچ کی بیٹری(جو پروجیکٹر کے ساتھ بہت کم ہے)
• 13 میگا پکسل کیمرہ
ہولو فون کی قیمت 600 ڈالر جبکہ دیگر اسسریز کے ساتھ قیمت 950 ڈالر ہے۔ اس فون کو5 نومبر کو متعارف کرایا جائے۔

7 inch Frankenphone comes with Android PC Windows and a projector
تاریخ اشاعت: 2016-07-30

More Technology Articles