A lightweight software for video editing, VSDC Video Editor

A Lightweight Software For Video Editing, VSDC Video Editor

ویڈیو ایڈیٹنگ کے لیے ایک ہلکا پھلکا اور مفت ویڈیو ایڈیٹر ۔وی ایس ڈی سی ویڈیو ایڈیٹر

وی ایس ڈی سی ویڈیو ایڈیٹر   ایک مفت اور ہلکا پھلکا ویڈیو ایڈیٹر ہے۔ یہ انسٹالر اور پورٹیبل دونوں شکلوں میں دستیاب ہے۔یہ ویڈیو ایڈیٹر AVI، MOV، MP4، WMK، MKV، RM، SWF اور FLV فارمیٹس کو سپورٹ کرتا ہے۔
اس سافٹ وئیر میں ویڈیٹنگ اور   ویڈیو انوٹیشن کے لیے بہت سے فیچرز ہیں۔ ایڈیٹنگ کے لیے  آپ trim، crop، rotate،ویڈیو  کو فلپ کر سکتے ہیں۔ اس سافٹ وئیر میں آپ ویڈیو ز پر  کئی خوبصورت وژیول ایفیکٹس شامل کر  سکتے ہیں۔
اس سافٹ وئیر میں صارفین ویڈیو میں آڈیو ایفکیٹس بھی شامل کر سکتے ہیں۔

(جاری ہے)


انوٹیشن کے  لیے اس میں  Line،  Rectangle، Ellipse،  Tooltip ،  Chart وغیرہ کے ٹولز ہیں۔  اس سافٹ وئیر سے آپ اصل  ویڈیو میں شامل کرنے کے لیے ویڈیو آبجیکٹ بھی تخلیق کر سکتے ہیں۔ SRT فارمیٹ ویڈیو میں  سب ٹائٹل بھی  شامل کیے جا سکتے ہیں۔
ویڈیو پر کام کرنے کے بعد اسے Export Project ٹیب سے کسی بھی سپورٹڈ فارمیٹ میں محفوظ کیا جا سکتا ہے۔
اس ویڈیو ایڈیٹر کا انسٹالر ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
اس ویڈیو ایڈیٹر کا پورٹیبل ورژن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

تاریخ اشاعت: 2018-12-27

More Technology Articles