A Sharper Scaling – High Quality Image Upscaling Freewar

A Sharper Scaling – High Quality Image Upscaling Freewar

تصاویر کی کوالٹی خراب کیے بغیر اسے 300 گنا زوم کریں

اے شارپر سکیلنگ(A Sharper Scaling) تصاویر کی کوالٹی بڑھانے کے لیے زبردست سافٹ وئیر ہے۔ یہ تصاویر کی کوالٹی کو خراب کیے بغیر تصویر کو کئی سو گنا تک زوم کر سکتا ہے۔

(جاری ہے)

یہ سافٹ وئیر Pixel repetition، Bilinear interpolationاورBicubic interpolation کی تیکنیک استعمال کرتے ہوئے تصویر 300 گنا  تک زوم کرتا ہے۔ اس  سافٹ وئیر کو استعمال کرنےکے لیے آپ کے کمپیوٹر میں ڈاٹ نیٹ فریم ورک 3.5 کا انسٹال ہونا ضروری ہے۔ اس سافٹ وئیر کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

تاریخ اشاعت: 2017-02-10

More Technology Articles