AVG Cleaner

AVG Cleaner

اے وی جی کلینر کی مدد سے موبائل کا غیر ضروری ڈیٹا صاف کریں

موبائل فون میں ڈیٹا زیادہ جمع ہوتا رہے تو میموری کم ہونے کے ساتھ ساتھ اس کی کارکردگی بھی متاثر ہوتی ہے۔ خصوصاً غیر ضروری ایپس، میسجز، کال لاگز، کیشے وغیرہ موبائل میموری کا کافی بڑا حصہ گھیرے ہوتے ہیں۔

(جاری ہے)

اے وی جی کلینر موبائل فون کی مکمل اسکیننگ کرتا ہے اور بتاتا ہے کہ کس ایپ نے زیادہ جگہ گھیر رکھی ہے نیز یہ کہ کس غیر ضروری ایپ یا ڈیٹا کو ڈیلیٹ کر دینا چاہیے۔ اس میں مختلف کنٹرول کے ساتھ ساتھ آٹوکلین آپشن کا استعمال بھی کیا جا سکتا ہے
اے وی جی کلینر کو انسٹال کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

تاریخ اشاعت: 2017-02-17

More Technology Articles