Background the best photos from Unsplash

Background The Best Photos From Unsplash

بیک گراؤنڈ۔ آئی او ایس کے لیے وال پیپر کی زبردست ایپلی کیشن

بیک گراؤنڈ آئی او ایس کے لیے وال پیپرز کی زبردست ایپلی کیشن ہے۔ یہ ایپلی کیشن تصاویر کے لیے unsplash کا ڈیٹا بیس استعمال کرتی ہے۔

(جاری ہے)

اس ایپلی کیشن میں آسانی کے ساتھ تصاویر کو براؤز، محفوظ اور وال پیپر کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔ایپلی کیشن میں موجود تصاویر کو ٹچ اور ہولڈ سے محفوظ کیا جا سکتا ہے۔ آئی او ایس صارفین اس ایپلی کیشن کو استعمال کرنے کے لیےیہاں کلک کریں۔

تاریخ اشاعت: 2016-12-13

More Technology Articles