Battery Optimizer and Cleaner

Battery Optimizer And  Cleaner

بیٹری آپٹیمائزر اینڈ کلینر

انٹل کی بنائی ہوئی یہ ایپلی کیشن نہ صرف بیٹری سیور ہے بلکہ یہ بطور کلینر بھی کام کرتی ہے۔بہترین فیچرز کے ساتھ ساتھ ایپلی کیشن کا انٹرفیس بھی بہت شاندار ہے۔ایپلی کیشن کے کوئیک بوسٹ آپشن سے ایک کلک کر کے ہی فون کی رفتار میں اضافہ کیا جا سکتا ہے۔

(جاری ہے)

کلینر سے فالتو فائلوں اور کیش کو ڈیلیٹ کیا جا سکتا ہے۔ایپلی کیشن کا ڈیٹا منیجر سے آپ کو   ہر ایپلی کیشن کا استعمال شدہ ڈیٹا بتا سکتا ہے، نوٹیفیکیشن ٹول بار کی مدد سے آپ بغیر ایپلی کیشن کھولے فون کی رفتار بڑھا سکتے ہیں اور بیٹری کو آپٹیمائز کرسکتے ہیں۔

تاریخ اشاعت: 2016-03-23

More Technology Articles