CLE Urdu Keyboard

CLE Urdu Keyboard

سی ایل ای اردو کی بورڈ

اردو زبان کے حوالے سے پلے سٹور پر بہت سے کی بورڈ زدستیاب ہیں۔سنٹرفار لینگوئج انجینئرنگ(سی ایل ای) کا بنایا ہوا سی ایل ای اردو کی بورڈخاص طور پرا یسے افراد کے لیے بنایا گیا ہے جوبہت آسانی کے ساتھ اردو میں ٹائپ کرنا چاہتے ہیں۔ اس کے پچھلے ورژن میں ایک ہی کمی تھی جو نئے اور اپ ڈیٹ ورژن V1.3 میں دور کر دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

نئے ورژن میں صارفین اب کی بورڈ کو دوسرے کی بورڈ سے سوئچ بھی کر سکتے ہیں۔کی بورڈ کو انسٹال کرنے کے بعد سیٹنگ میں جائیں، پھر لینگوئج اینڈ ان پٹ اور پھر سی ایل ای اردو کی بورڈ کا انتخاب کریں اور اردو لکھنا شروع کر دیں۔
اینڈرویوڈ صارفین اس کی بورڈ کو انسٹال کرنے کے لیے یہاں کلک کریں

تاریخ اشاعت: 2015-06-27

More Technology Articles