Clibor is a free clipboard monitoring tool for Windows

Clibor Is A Free Clipboard Monitoring Tool For Windows

کلیبور۔ ونڈوز میں کلپ بورڈ مانیٹرنگ کے لیے مفت ٹول

کلیبور(Clibor) مائیکروسافٹ ونڈوز کے لیے ایک مفت اور زبردست کلپ بورڈ مانیٹرنگ ٹول ہے۔ یہ ٹول بہت سی انٹریز کو محفوظ کر سکتا ہے اور محفوظ شدہ انٹریز تک رسائی کے لیے بہت سے آپشنز کو سپورٹ کرتا ہے۔

(جاری ہے)


یہ ایک پورٹیبل ٹول ہے جو سسٹم ٹرے میں چلتا ہے۔ یہ پروگرام کلپ بورڈ پر نظر رکھتا ہے اور خود کار طور پر کلپ بورڈ کانٹنٹ کو محفوظ کرتا ہے۔
اس زبردست ٹول کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔



تاریخ اشاعت: 2020-06-03

More Technology Articles