Clockwise Smart Alarm

Clockwise Smart Alarm

کلاک وائز سمارٹ الارم۔ اینڈاروئیڈ ایپلی کیشن

کلاک وائر سمارٹ الام آپ کو جگانے کے لیے نہ صرف بجتا ہے بلکہ مخصوص وقت پر یہ آپ کے پسندیدہ سوشل میڈیا اور نیوز سائٹس کو  براؤز کر کے انہیں اونچی آواز سے پڑھنا شروع کر دیتا ہے۔ اس  کے لیے ایپلی کیشن میں ٹیکسٹ ٹو سپیچ سسٹم بھی ہے۔

(جاری ہے)

یہ الام کلاک جب ریڈٹ یا سوشل میڈیا سائٹس پر صارفین پر پسندیدہ پوسٹ پڑھتا ہے تو   دماغ نہ چاہتے ہوئے بھی جاگ جاتا ہے۔
اس ایپلی کیشن کو انسٹال کرنے کے لیے اینڈروئیڈ صارفین یہاں کلک کریں۔

تاریخ اشاعت: 2017-09-19

More Technology Articles