CoffeeStrap Android Application

CoffeeStrap Android Application

کافی سٹریپ: اینڈریوڈ ایپلی کیشن

نئی زبانیں سکھانے کےلیے بہت سی ایپلی کیشن دستیاب ہیں ۔ تقریباً تمام ہی ایپلی کیشنز میں پہلے سے فیڈ کیے ہوئے اسباق ہوتے ہیں جسے پڑھ کر زبان سیکھی جاتی ہے۔ کافی سٹریپ اس حوالے سے بقیہ ایپلی کیشن سے تھوڑی مختلف ہے۔ یہ ایپلی کیشن چیٹنگ کی مدد سے زبانیں سیکھنے میں مدد دیتی ہے۔

(جاری ہے)


اس ایپلی کیشن میں لاگ ان ہونے کے بعد دو زبانیں منتخب کرنےکا کہا جاتا ہے۔ اس کے بعد بہت سے افراد سے چیٹ کرتے ہوئے اپنی زبان سیکھائی جا سکتی ہے اور دوسرے کی مقامی زبان سیکھی جا سکتی ہے۔
اینڈریوڈ صارفین اس ایپلی کیشن کو انسٹال کرنےکے لیے یہاں کلک کریں.

تاریخ اشاعت: 2015-08-13

More Technology Articles