Cornea Unlimited Filters Popularity Predictor
تصویرمقبول ہوگی یا نہیں؟ زبردست اینڈروئیڈاور آئی او ایس ایپلی کیشن

کورنیا اینڈروئیڈ ایپلی کیشن کو آپ پاپولریٹی اسسٹنٹ بھی کہہ سکتے ہیں۔ اگر آپ کوئی تصویر شیئر کرنا چاہتے ہیں تو اس ایپ سے اس کا تجزیہ کر لیں۔یہ ایپ آپ کو بتائے گی کہ یہ تصویر کتنا مقبول ہو سکتی ہے۔ یہ ایپ آپ کو تصویر کی مناسبت سے ہیش ٹیگ کی تجاویز بھی دیتی ہے۔
(جاری ہے)
اس ایپ کی اصل خصوصیت اس میں فراہم کیے گئے لامحدود فلٹرز ہیں، جن کے استعمال سے آپ اپنی تصاویر کو بہترین بنا سکتےہیں۔
اینڈروئیڈ صارفین اس ایپلی کیشن کو انسٹال کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
آئی او ایس صارفین اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیےیہاں کلک کریں۔
Your Thoughts and Comments
مزید خبریں
-
بٹ کوائن رنسم وئیر نے حکومت کے 10 سال کے ڈیٹا کو لاک کر دیا
-
گوگل گلاس ایکسپلورر ایڈیشن کے لیے آخری سافٹ وئیر اپ ڈیٹ جاری دی گئی
-
سام سنگ کا نیا فیچر صارفین کے ٹی وی دیکھنے کے انداز کو بدل دے گا
-
سمارٹ فونز کے زیادہ تابکاری خارج کرنے پر ایپل اور سام سنگ پر مقدمہ
-
اینڈروئیڈ ون اور 2 دن چلنے والی بیٹری کے ساتھ نوکیا 2.3 کا اعلان کر دیا گیا
-
سام سنگ گلیکسی ایس 11 پلس میں 5000 ایم اے ایچ کی بیٹری ہوگی
-
سام سنگ کے اگلے فولڈایبل فون میں 108 میگا پکسل کیمرہ اور 5x زوم ہوگا
-
یوٹیوب ریوائنڈ ویڈیو 2019
-
25 ویں سالگرہ پر پلے سٹیشن کو سب سے زیادہ فروخت ہونے والے کنسول کا گینیز ریکارڈ مل گیا
-
سندرپچھائی اب گوگل کی مالک کمپنی الفابیٹ کے بھی سی ای او بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2019, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.