CPU Spy Reloaded helps identify overheating and battery drain

CPU Spy Reloaded Helps Identify Overheating And Battery Drain

سی پی یو سپائی ری لوڈڈ

سی پی یو سپائی ری لوڈڈ ایپلی کیشن اینڈریوڈ کے لیے مفت اور پرو الگ الگ ورژنز میں دستیاب ہے۔ اپنے میٹریل ڈیزائن کی بدولت یہ ایپلی کیشن چارٹس اور گرافکس کی مدد سے بتاتی ہے کہ چپ سیٹ ریسورسز کو کس طرح استعمال کر رہا ہے۔

(جاری ہے)

یہ ایپلی کیشن سماارٹ فون کے حوالے سے اہم معلومات جیسےسی پی یو کی بناؤٹ، درجہ حرارت، کور کی تفصیلات، خصوصیات، ڈیوائس کا ماڈل نمبر، بورڈ، بوٹ لوڈر، پلیٹ فارم، کرنل، اے پی آئی، جی پی یو رینڈر، جی پی یو وینڈر، جی ایل ورژن، کلاک سپیڈ، بیٹری کا لیول، وولٹیج، بیٹری کا درجہ حرارت، بیٹری کی کیفیت اور بیٹری کی صحت کی معلومات بھی فراہم کرتی ہے۔


یہ ایپلی کیشن رئیل ٹائم میں سی پی یو کی کلاک سپیڈ، ٹائم اور دوسری بہت سی معلومات بھی بتاتی ہے، جن سے موبائل کے مسائل کا پتہ چلایا جا سکتا ہے۔
اینڈریوڈ صارفین اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں

تاریخ اشاعت: 2015-07-10

More Technology Articles