create usb extension shortcut

بار بار یو ایس بی سسٹم میں لگانے والوں کے لیے ایک زبردست سافٹ وئیر” یو ایس بی ایکسٹینشن“

create usb extension shortcut

اگر آپ اپنے سسٹم پر باربار یو ایس بی ڈرائیو لگاتے ہیں اور آپ کو باربار مائی کمپیوٹر سے یو ایس بی ڈرائیو کو ایکسس کرنا برا لگتا تو یہ سافٹ وئیر آپ کے لیے ہے۔

(جاری ہے)

”یو ایس بی ایکسٹینشن “سافٹ وئیر کو انسٹال کرنے کے بعد آپ جب بھی اپنے سسٹم میں یو ایس بی ڈرائیو لگائیں گے ، آپکے ڈیسک ٹاپ پر یو ایس بی کا شارٹ کٹ آئکون بن جائے گا،جس پر کلک کر کے آپ مائی کمپیوٹر کو بائی پاس کر کےبراہ راست یو ایس بی ڈرائیو وزٹ کر سکتے ہیں۔
اس پروگرام کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

تاریخ اشاعت: 2017-02-17

Your Thoughts and Comments