Delete any part of video with Machete Lite

وڈیو کے غیر ضروری حصے ڈیلیٹ کرنے کے لیے بالکل سادہ ویڈیو ایڈیٹر

Delete any part of video with Machete Lite

Machete Lite ویڈیو کے غیر ضروری یا نامناسب حصے ڈیلیٹ کرنے کے لیے ایک آسان اور سادہ سا سافٹ وئیر ہے۔ یہ سافٹ وئیر کسی بھی ویڈیو کی کوالٹی خراب کیے بغیر اس میں سے ناپسندیدہ حصے ڈیلیٹ کرنے کی سہولت دیتا ہے ۔

(جاری ہے)


اس سافٹ وئیر سے ویڈیو کے فالتو حصے ڈیلیٹ کرنا بہت آسان ہے۔ سافٹ وئیر میں ویڈیو چلا کر صرف وہ حصہ منتخب کریں جسے ڈیلیٹ کرنا ہو۔ اس کے بعد ڈیلیٹ کا بٹن دبا دیں۔ لیں جی ویڈیو سے غیر ضروری مواد ڈیلیٹ ہوگیا۔
اس سافٹ وئیر کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

تاریخ اشاعت: 2016-12-21

Your Thoughts and Comments