Disney launches its own family-friendly messaging app

Disney Launches Its Own Family-friendly Messaging App

ڈزنی نے بچوں کے لیے فیملی فرینڈلی میسجنگ ایپ لانچ کر دی

ڈزنی نے خاص طور پر بچوں کے لیے میسجنگ ایپ ”ڈزنی مکس“ متعارف کرادی  ہے۔ ڈزنی کا ڈزنی مکس متعارف  کرانے کا مقصد ایک محفوظ  اور سب سے زیادہ فیملی فرینڈلی ایپلی کیشن متعارف کرانا ہے۔

(جاری ہے)

گیم میں صارفین کے لیے اضافی گیمز اور بہت سے دوسرے فیچر شامل کیے گئے ہیں۔ گیم کی خصوصیت اس میں موڈریشن ٹولز کی شمولیت ہے۔ مختلف ایجوکیشنل ریسوریسز اسے میسجنگ ایپ سے زیادہ بچوں کے لیے آن لائن کمیونٹی بناتے ہیں۔

تاریخ اشاعت: 2016-08-06

More Technology Articles