Doulingo Android and IOS application

Doulingo Android And IOS Application

ڈؤلنگو۔ اینڈریوڈ اور آئی او ایس ایپلی کیشن

ڈؤلنگو (Duolingo) زبان سکھانے والی مشہور ترین ایپلی کیشنز میں سے ایک ہے۔یہ ایپلی کیشن بالکل مفت ہے۔ اس میں اسباق کو چھوٹے چھوٹے حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے، جس سے انہیں “ہضم” کرنے میں آسانی رہتی ہے۔اس میں اسباق کو گیمز کی طرح ترتیب دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ڈؤلنگو کی مدد سے آپ سپینی، فرانسیسی، جرمن، اٹالین، پرتگالی، ڈچ، آئرش، ڈینش، سوئیڈش ، انگریزی اور دوسری بہت سی زبانیں سیکھ سکتے ہیں۔
اینڈریوڈ صارفین اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
آئی او ایس صارفین اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں

تاریخ اشاعت: 2015-08-09

More Technology Articles