Download Twitter images and videos automatically
ٹوئٹر سے تصاویر اور ویڈیوز خودکار طور پر ڈاؤن لوڈ کریں

ٹوئٹر ایک مقبول سوشل میڈیا پلیٹ فارم ہے۔ یہ ٹیکسٹ کے ساتھ ساتھ میڈیا کو بھی سپورٹ کرتا ہے۔ٹوئٹر سے میڈیا ، جیسے تصاویر کو ڈاؤن لوڈ کرنا مشکل نہیں۔ ڈیسک ٹاپ پر تصاویر رائٹ کلک کر کے ڈاؤن لوڈ کی جا سکتی ہیں۔ جبکہ ویڈیو کی ڈاون لوڈنگ میں مدد فراہم کرنے والی کئی آن لائن سروسز بھی موجود ہیں۔
(جاری ہے)
تاہم سرچ نتائج یا کسی اور وجہ سے سامنے آنے والی درجنوں تصاویر کو بھی ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے۔
ٹوئٹر میڈیا ڈاؤن لوڈر فائر فاکس اور کروم میں ٹوئٹر پر آپشنز شامل کر دیتا ہے، جس سے ایک ساتھ بہت سی تصاویر اور ویڈیوز کو ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے۔
گوگل کروم کے صارفین اس ایکسٹینشن کو انسٹال کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
فائر فاکس صارفین اس ایکسٹینشن کو انسٹال کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Your Thoughts and Comments
مزید خبریں
-
گوگل نے فٹ بٹ کی خریداری کو مکمل کر لیا
-
ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی
-
او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فائیو جی کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 اور 12 منی متعارف کرا دئیے
-
فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
-
گیمنگ لیپ ٹاپس بائینگ گائیڈ
-
ایپل نے اے 14 بائیونک چپ سیٹ کے ساتھ نیا آئی پیڈ ائیر پیش کر دیا
-
ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں
-
سام سنگ نے اب تک کا سب سے سستا فائیو جی فون اے42 فائیو جی سمارٹ فون پیش کر دیا
-
ہواوے فلوٹنگ ڈسپلے کے ساتھ نوٹ بک پیش کرے گا
-
شیلڈ کارپوریشن نے پاکستان میں بچوں کے علاج سے متعلق مفت مشاورتی خدمات فراہم کرنا شروع کر دیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.