Enlight Quickshot camera app for ios

Enlight Quickshot Camera App For Ios

ان لائٹ کوئیک شوٹ۔ آئی او ایس ایپلی کیشن

ان لائٹ(Enlight) کئی سالوں سے استعمال ہونے والی بڑی مقبول فوٹو ایڈیٹنگ ایپلی کیشن ہے۔ اب اس کے ڈویلپرز نے اس کے ساتھ اپنی کیمرہ ایپلی کیشن بھی متعارف کرائی ہے۔ اس ایپلی کیشن کے فیچرز میں strobe mode، فلٹرز، ایچ ڈی آر پلس اور آن بورڈ ایڈیٹنگ شامل ہیں۔

(جاری ہے)

کوئیک شوٹ ایک تیز رفتار، سادہ اور پاور فل ایپلی کیشن ہے، جس میں کسٹومائز فلٹرز کی منفرد کلیکشن کو شامل کیا گیا ہے۔ اس کے صارفین چاہیں تو اپنا ہی سگنیچر سٹائل تخلیق کر سکتے ہیں۔
اس ایپلی کیشن کے کئی زبردست فیچر تو مفت میں استعما ل کیے جا سکتے ہیں لیکن ایڈوانس فیچر کے لیے سبسکرائب کرنا پڑتا ہے۔
آئی او ایس صارفین اس ایپلی کیشن کو انسٹال کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

تاریخ اشاعت: 2017-09-20

More Technology Articles