Enlight Videoleap iOS application

Enlight Videoleap IOS Application

ان لائٹ ویڈیو لیپ۔ویڈیوایڈیٹنگ کے لیے آئی او ایس ایپلی کیشن

ان لائٹ (Enlight)سالوں سے استعمال ہونے والی ایک مقبول فوٹو ایڈیٹنگ ایپلی کیشن ہے۔ اس کے ڈویلپر نے اب دیڈیوز کے لیے ان لائٹ ویڈیو لیپ (Enlight Videoleap) کے نام سے نئی ایپلی کیشن متعارف کرائی ہے۔

(جاری ہے)

اس ایپلی کیشن میں آپ کو بے شمار ہائی اینڈ ٹولز ، جیسے کی فریم اینی میشنز، گرین سکرین یوز، سپیشل ایفکیٹس، کلر کریکشن، ایکولائزر فار آڈیو، بے شمار دفعہ undo ،کےٹولز ملیں گے۔اس ایپلی کیشن کے چند بنیادی فیچر تو مفت میں استعمال کیے جا سکتے ہیں لیکن ایڈوانس آپشنز کے لیے ادائیگی کرنی پڑتی ہے۔
آئی او ایس صارفین اس ایپلی کیشن کو انسٹال کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

تاریخ اشاعت: 2017-10-06

More Technology Articles