Everalbum Organize Photos application now on andriod

Everalbum Organize Photos Application Now On Andriod

ایور البم ایپلی کیشن اب اینڈاروئیڈ پر بھی

ایور البم کو پچھلے سال آئی او ایس پلیٹ فارم کے لیے متعارف کرایا گیا تھا۔موبائل کے حوالے سے ابھرتی ہوئی مارکیٹس میں اسے کافی پذیزائی ملی۔ اب کمپنی نے ایورالبم کو اینڈروئیڈ صارفین کے لیے بھی متعارف کرا دیا ہے۔
ایور البم ، گوگل فوٹو کی طرح ایک فوٹؤ سٹوریج ہے، جہاں پر فیس بک اور انسٹاگرام جیسے پلیٹ فارمز پر موجود تصاویر کو اکھٹا کیا جا سکتا ہے۔

(جاری ہے)

تمام فوٹوز کو ایک جگہ جمع کر کے ترتیب سے منظم بھی کیا جا سکتا ہے۔
صارفین کے لیے ایور البم کی بنیادی سروس تو مفت ہے تاہم پلس سروس میں صارفین کو لامحدود ہائی ریزولوشن سٹوریج دی جاتی ہے۔
ایور البم کو پلے سٹور سے ڈاؤل لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
ایور البم کو ایپ سٹؤر سے ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں.

Everalbum Organize Photos application now on andriod
تاریخ اشاعت: 2016-02-16

More Technology Articles