Fabric is a magical journal that automatically keeps track of your life

Fabric Is A Magical Journal That Automatically Keeps Track Of Your Life

فیبرک ۔زندگی کے واقعات کو ایک ہی جگہ جمع کرنے والی ایپلی کیشن

فیبرک ایک نئی آئی او ایس ایپلی کیشن ہے۔ اسے فیس بک کے سابق ٹائم لائن انجینئر ز ارون وجے ورگیا اور نیکولے والچننو نے بنایا ہے۔ فیس بک چھوڑنے سے پہلے یہ فیس بک ٹائم لائن پر کام کرتے تھے۔

(جاری ہے)


اس ایپلی کیشن کا بنیادی خیال یہ ہے کہ یہ خودبخود آپ کی معلومات کا جائزہ لے کر آپ کی زندگی کے واقعات کو ایک جگہ جمع کر دے ۔ اس ایپلی کیشن کو انسٹال کرنے کےلیے مختلف سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے کنکٹ کر نا پڑتا ہے، جس کے بعد یہ آپ کی تمام معلومات جمع کر لیتی ہے۔
فیبرک کو انسٹال کرنے کےلیے یہاں کلک کریں۔

تاریخ اشاعت: 2016-08-12

More Technology Articles