Findmydoctor dot pk

Findmydoctor Dot Pk

فائنڈ مائی ڈاکٹر ڈاٹ پی کے

فائنڈ مائی ڈاکٹر ڈاٹ پی کے (Findmydoctor.pk) ابھی اپنے ابتدائی مراحل میں ہے۔ اس ایپلی کیشن میں ڈاکٹروں اور علاقوں کی تعداد کافی محدود ہے۔ مریض اس ایپلی کیشن اور ویب سائٹ کی بدولت فوری طور پر دستیاب ڈاکٹروں سے رابطہ کر کے اپائنٹ منٹ لے سکتےہیں۔اس ایپلی کیشن کی ایک خاص بات یہ ہے کہ مریض کسی بھی ڈاکٹر کے بارے میں دوسرے مریضوں کے ریویو پڑھ سکتے ہیں۔

(جاری ہے)

ڈاکٹر بھی اس ایپلی کیشن کے استعمال سے زیادہ سے زیادہ لوگوں کو اپنے کلینک تک رسائی دےسکتے ہیں۔
اس ایپلی کیشن کا انٹر فیس کافی سادہ ہے۔ اس میں مائی طبیب ڈاٹ پی کے (تفصیلات اس صفحے پر) کی طرح زیادہ فیچرز نہیں مگر اس ایپلی کیشن میں بھی ڈیٹا بیس بڑھنے کے ساتھ ساتھ کارکردگی میں بھی اضافہ ہوگا۔
اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

Findmydoctor dot pk
تاریخ اشاعت: 2016-03-24

More Technology Articles