Google launches beta testing program for Search app on Android

Google Launches Beta Testing Program For Search App On Android

گوگل نے سرچ ایپ کی بیٹا ٹسٹنگ شروع کر دی

اگر آپ نے گوگل کے بیٹا(beta) پروگرام کے لیے پہلے سے سائن اپ کر رکھا ہے تو گوگل کو آپ کی ہی مدد کی ضرورت ہے۔گوگل کو ایسے بیٹا ٹیسٹرز کی ضرورت ہے جو اس کی اینڈریوڈ گوگل سرچ ایپ کو ٹسٹ کر سکیں۔کمپنی نے ناؤکارڈ جاری کیا ہے اور اس کی خامیاں چیک کرنے کے لیے یہ بیٹا پروگرام شروع کیا ہے۔

(جاری ہے)

اگر کسی نے بیٹا ٹیسٹر کے لیے سائن اپ نہیں کیا ہوا تب بھی وہ آسانی سے بیٹا ٹیسٹر بن سکتا ہے۔


بیٹا ٹیسٹر بننے کے لیے یہاں پر کلک کریں۔اس کے بعد اگر گوگل کی ایپلی کیشن پہلے سے انسٹال ہوگی تو وہ اپ ڈیٹ ہوجائے گی ورنہ گوگل کی ایپلی کیشن کو انسٹال کرنے کے لیے یہاں کلک کریں ۔

تاریخ اشاعت: 2015-10-21

More Technology Articles