Google new app crowdsource

Google New App Crowdsource

گوگل کی نئی ایپلی کیشن سے صارفین گوگل کی مدد کر سکتے ہیں

گوگل نے ایک نئی اینڈروئیڈ ایپلی کیشن کراؤڈ سورس لانچ کی ہے۔ یہ ایپلی کیشن اس طرح ڈیزائن کی گئی ہےکہ اس کی مدد سے صارفین چھوٹے چھوٹے کام کر کے گوگل کی سروسز بہتر بنانے میں اس کی مدد کر سکتے ہیں۔

(جاری ہے)


اگر آپ کے پاس اضافی وقت ہے تو آپ امیج ٹرانسکرپشن اور ہینڈ رائٹنگ ریکوگنیشن میں گوگل کی مدد کر سکتے ہیں۔ ایپلی کیشن میں بتائے گئے ٹاسک میں صارفین چند سیکنڈ بھی کام کر کے گوگل کی سروسز بہتر بنا سکتےہیں۔ جو صارفین ایک سے زائد زبانیں جانتے ہیں وہ ترجمے میں بھی گوگل کی مدد کر سکتے ہیں۔

Google new app crowdsource
تاریخ اشاعت: 2016-08-30

More Technology Articles