Google new Whos Down app shows which of your friends are free to hang out

Google New Whos Down App Shows Which Of Your Friends Are Free To Hang Out

گوگل ہو از ڈاؤن۔ اینڈریوڈ ایپلی کیشن

گوگل نے بڑی خاموشی سے ایک ایپلی کیشن ہو از ڈاؤن (Who’s Down) متعارف کرادی۔یہ ایپلی کیشن ایپل کی ایپلی کیشن فائنڈ مائی فرینڈ یا فور سکوائر کی سوارم سے ملتی جلتی ہے۔یہ ایپلی کیشن آپ کے دوستوں کو بتاتی ہے کہ اب آپ مصروف نہیں اور اُن سے مل سکتے ہیں۔

(جاری ہے)


ایپلی کیشن میں گروپ چیٹ کا فیچر بھی ہے۔ ابھی یہ ایپلی کیشن انوائٹ اونلی ہے۔بعد میں اسے سب صارفین کے لیے جاری کر دیا جائے گا۔
اینڈروئیڈ صارفین اس ایپلی کیشن کو انسٹال کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

تاریخ اشاعت: 2015-11-01

More Technology Articles