Islamic Scholars Lectures Andriod Application

اینڈریوڈ ایپلی کیشن ، اسلامی لیکچرز

Islamic Scholars Lectures Andriod Application

اس ایپلی کیشن کی مدد سے مولانا مودودی، ڈاکٹرفرحت ہاشمی، مولانا طارق جمیل اور ڈاکٹر اسرار جیسے مشہور علماء کے کےلیکچرز سنے جا سکتے ہیں۔اس ایپلی کیشن سے تقاریر لائیوسٹریمنگ پر بھی سنی جا سکتی ہیں اور انہیں بعد میں سننے کے لیے ڈاؤن لوڈ بھی کیا جا سکتا ہے۔

(جاری ہے)

عبادات کے علاوہ فارغ وقت میں تقاریر سننے کے لیے یہ بہترین ایپلی کیشن ہے۔یہ ایپلی کیشن فی الوقت صرف اینڈریوڈ صارفین کے لیے۔ اینڈیوڈ صارفین اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں

تاریخ اشاعت: 2015-06-21

Your Thoughts and Comments