Life on Twitter visualizes your last 1000 tweets

Life On Twitter Visualizes Your Last 1000 Tweets

لائف آن ٹوئیٹر

لائف آن ٹوئیٹر ویب ایپلی کیشن آپ کے سابقہ 1000 ٹوئیٹس کا تجزیہ کرنے کے بعد ، آپ کو سب سے زیادہ مینشن والے رابطوں، آپ کی فالورز-فالونگ ریشو، ہفتے کے کس دن کتنے ٹوئیٹس کیے اور سب سے زیادہ مشہورٹوئیٹس کے بارے میں بتاتی ہے۔

(جاری ہے)


یہ ایپلی کیشن تمام ٹوئیٹس کا تجزیہ کرنے میں صرف چندسیکنڈ صرف کرتی ہے اور اعداد وشمار کوایک صفحے پر گرافیکل اور دوسرے خوشنما انداز میں پیش کر دیتی ہے۔ اس صفحے کو ٹوئیٹر یا فیس بک پر شیئر بھی کیا جا سکتا ہے۔
اسی طرح کی ایک سروس تھنک اپ کی بھی ہے مگر تھنک اپ مفت نہیں جبکہ لائف آن ٹوئیٹر بالکل مفت سروس ہے۔لائف آن ٹوئیٹر کو استعمال کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

تاریخ اشاعت: 2015-09-24

More Technology Articles