Lingualy Practice a Language

Lingualy Practice A Language

لنگوا لے۔ اینڈریوڈ آئی او ایس ایپلی کیشن

یہ ایپلی کیشن آپ کو نئی زبان سکھانے کے لیے مقامی اخبارات کے مضامین دکھاتی ہے۔ اگر کوئی لفظ آپ کی سمجھ میں نہ آئے تو بس اس پر ٹیپ کر دیں۔
اس ایپلی کیشن کی مدد سے فرانسیسی، انگریزی، سپینی، جرمن، عربی، عبرانی، اطالوی، ہسپانوی، روسی ، پرتگالی اور بہت سی زبانیں سیکھی جا سکتی ہیں۔

(جاری ہے)


اس ایپلی کیشن کو انسٹال کرنے کے لیے اینڈریوڈ صارفین یہاں کلک کریں.
آئی او ایس صارفین یہاں کلک کریں.

تاریخ اشاعت: 2015-08-17

More Technology Articles