Live Voice Changer Voicemod For Desktop

Live Voice Changer Voicemod For Desktop

لائیو وائس چینجر- ڈیسک ٹاپ کے لیے وائس موڈ

ڈیسک ٹاپ کا وائس موڈ ورژن گیمز کھیلنے والوں، اسٹریمرز، اور ہر اس شخص کے لیے بنایا گیا ہے جو اپنی گفتگو کو دلچسپ بنانا چاہتا ہے۔ڈیسک ٹاپ  کے لیے وائس موڈ ورژن تمام قسم کے کمیونیکیشن اور مارکیٹ میں دستیاب اسٹریمنگ درج ذیل سوفٹویئر سے مطابقت رکھتا ہے:
-اسکائپ
-ہینگ آؤٹس
-ڈس کورڈ
-ٹیم اسپیک
-ٹوئچ
-او بی ایس
-بیبو
-اسٹیم
-اور مزید بہت سے ۔

۔۔۔۔

(جاری ہے)



ڈیسک ٹاپ کے وائس موڈ کی کچھ نمایاں خصوصیات:
*بروقت آواز کو تبدیل کرنا۔ یہ پلے بیک نہیں ہے۔ وائس موڈ فوراً ہی آپ کی آواز کو تبدیل کر دیتا ہے۔
*مختلف آوازوں اور افیکٹس کے شاندار وائس ٹونز
*بیٹا پیریڈ میں تمام آوازیں مفت
*وائس موڈ کا اپنے پسندیدہ کمیونیکیشن سافٹویئر کے ساتھ استعمال کریں اور ایک منٹ سے بھی کم وقت میں نہایت آسان
اس سافٹ وئیر کو ڈاون لوڈ کرنے کے لیےیہاں کلک کریں۔

تاریخ اشاعت: 2017-12-23

More Technology Articles