Lumyer The easiest way to animate your photos

Lumyer  The Easiest Way To Animate Your Photos

تصاویر کو اینی میٹڈ بنانے کے لیے آسان ترین ایپلی کیشن

Lumyer ایک ایسی آسان ترین ایپلی کیشن ہے ، جس سے صارفین اپنی تصاویر میں زبردست ایفکٹس شامل کر سکتے ہیں۔ تصویر میں ایفکٹس شامل کرنے کے لیے کیمرے سے تصویر بنائیں یا گیلری سے منتخب کر لیں۔ اس کے بعد اس پر ایفکٹس شامل کریں، کسٹومائز کریں اور تصویر کو محفوظ کر لیں۔ تصویر کو محفوظ کرنے کے بعد سوشل میڈیا سائٹس یا ایپلی کیشز کی مدد سے شیئر بھی کیا جا سکتا ہے۔

(جاری ہے)

اس کے آئی او ایس ورژن میں تو صارفین مختلف فلٹر اور ٹیکسٹ بھی شامل کر سکتے ہیں۔آئی او ایس ورژن میں ان تصاویر کو لائیوفوٹوز کے طور پر بھی محفوظ کیا جا سکتا ہے۔
اس ایپلی کیشن کو انسٹال کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

تاریخ اشاعت: 2017-05-27

More Technology Articles