Malwarebytes for Firefox extension

Malwarebytes For Firefox Extension

فائر فاکس کے لیے مال وئیر بائٹس ایکسٹینشن

مال وئیربائٹس فار فائر فاکس ایک نئی براؤزر ایکسٹینشن ہے، جسے سیکورٹی کمپنی مال وئیر بائٹس نے فائر فاکس ویب براؤزر کے لیے جاری کیا ہے۔
مال وئیر بائٹس نے باضابطہ طور پر اس ایکسٹینشن کے بارے وضاحت نہیں کی لیکن کمپنی کے آفیشل فورم کے ایڈمن نے اسے باضابطہ ایڈون / ایکسٹیشن قرار دیا ہے۔

(جاری ہے)


یہ ایکسٹینشن فائر فاکس کو مال وئیر، دھوکہ دہی اور انٹرنیٹ کے گمراہ کن اشتہارات سے محفوظ رکھتی ہے۔


مال وئیر نے ابھی اس ایکسٹینشن کو کروم کے لیے جاری نہیں کیا۔ دیکھا جائے تو یہ ایکسٹینشن فائر فاکس کے صارفین کے لیے زیادہ ضروری نہیں۔ براؤزر اس کے بغیر بھی اشتہارات کو بلاک کرتا ہے لیکن اگر آپ پھر بھی اسے انسٹال کرنا چاہیں تو یہاں کلک کریں۔
تاریخ اشاعت: 2018-02-16

More Technology Articles