Mango Language Andriod and Ios Application

مینگو لینگوئج، اینڈریوڈ اور آئی او ایس ایپلی کیشن

Mango Language Andriod and Ios Application

مینگو لینگوئج سے زبانیں سیکھنا یقینا نت نئی زبانوں کا شوق رکھنے والوں کے لیے ایک بہترین تجربہ ہوگا۔اس ایپلی کیشن کی مدد سے 60 سے زیادہ غیر ملکی زبانیں سیکھی جا سکتی ہیں۔تمام زبانوں کو سیکھانے میں چار بنیادی باتوں کا خیال رکھا گیا ہے۔

(جاری ہے)

یہ بنیادی باتیں ذخیرہ الفاظ، تلفظ، گرائمر، اور کلچر ہیں۔
اینڈریوڈ صارفین اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں.
آئی او ایس کے صارفین اس ایپلی کیشن کو انسٹال کرنے کے لیے یہاں کلک کریں.

تاریخ اشاعت: 2015-08-20

Your Thoughts and Comments