Mobile Application to control Diabetes

شوگرکی روک تھام کے لیے موبائل ایپلی کیشن کا استعمال

Mobile Application to control Diabetes

موبائل فونزایپلی کیشن کی مدد سے شوگر چیک کیاجاسکے گا،طبی ماہرین نے پیش آئند پانچ برسوں کے دوران ذیابیطس کے مریضوں میں موبائل ایپلیکیشن کے استعمال کو وسعت دینے کی سفارش کی ہے اگر ایسا ہوجاتا ہے تو \' کم خرچ بالا نشین\' کے مصداق اس تیزی سے پھیلتے مرض پرصرف ہونے والا بھاری بجٹ بچایا جا سکتا ہے.

ریسرچ اینڈ کنسلٹنسی موبائل فون کی عالمی فرم”ریسرچ گائیڈنس“کے مطابق پہلی مرتبہ 2011ء میں ذیابیطس کی روک تھام کے لیے موبائل فون ایپلی کیشن کا استعمال عمل میں لایا گیا تھا، تاہم اسے مزید موٴثر بنانے کے لیے ٹیکنالوجی میں جدت کی بھی ضرورت تھی۔

(جاری ہے)

اس میدان میں ابھی بہت کچھ ہونا باقی ہے تاہم ابتدائی تحقیقات نے امید کی ایک نئی کرن روشن کردی ہے جس کی مدد سے موبائل اپیلی کیشن کو مزید موثر بنایا جا سکتا ہے۔

تاریخ اشاعت: 2014-02-16

Your Thoughts and Comments