Natural Reader Text to Speech Software

Natural Reader Text To Speech Software

نیچرل ریڈر۔ ٹیکسٹ ٹو سپیچ کے لیے زبردست سافٹ وئیر

نیچرل ریڈر انگریزی زبان سمیت چند دیگر یورپی زبانوں کے لیے بہتر ٹیکسٹ ٹو سپیچ سافٹ وئیر اور آن لائن سروس ہے۔
اس سافٹ وئیر کا فری ورژن ٹیکسٹ ٹو سپیج، پی ڈی ایف، ورڈ ڈاکیومنٹ، ٹیکسٹ فائل اور ای پبلیکیشن فائل کو باآواز بلند بڑھ سکتا ہے ۔ فری ورژن میں آواز کی رفتار اور بولنے والوں کی آوازیں بھی تبدیل کی جا سکتی ہیں۔

(جاری ہے)


سافٹ وئیر کے قیمتاً ورژن میں ٹیکسٹ فائلز سے آڈیو فائل بھی بنائی جاج سکتی ہیں۔ قیمتاً ورژن میں دیگر کئی فیچر بھی شامل ہیں۔

اس سافٹ وئیر کو ڈاون لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
اس سروس کو آن لائن استعمال کرنے کےلیےیہاں کلک کریں۔
تاریخ اشاعت: 2017-11-11

More Technology Articles