Pac Man 256 has just one insane

Pac Man 256 Has Just One Insane

پیک مین 256 اینڈیوڈ اور آئی او ایس گیم

بنڈائی نامکو کی بنائی ہوئی گیم پیک مین (Pac-Man) اس سال کے شروع میں 35 سال کی ہو گئی تھی۔ اس پرمسرت موقع پر بنڈائی نے پیک میں گیمر کو آئی او ایس کے لیے دوبارہ لانچ کیا تھا۔ اب پیک مین نے اینڈریوڈ اور آئی او ایک کے لیے پیک مین 256 گیم لانچ کی ہے۔
پیک مین 256 کے اہم فیچرز میں پورٹریٹ یا لینڈ سکیپ موڈ میں کھیلنے کی سہولت، بے شمار میپس اور بہت کچھ شامل ہے۔

(جاری ہے)

اگر آپ کو کلاسیکل پیک مین کھیلنے میں مہارت حاصل ہے تو نئے قسم کے بھوتوں اور فیچرز کے ساتھ پیک مین 256 کھیلنے میں بھی مزا آئے گا۔
پیک مین 256 کی ویب سائٹ وزٹ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں.
پیک مین 256انسٹال کرنے کےلیے اینڈریوڈ صارفین یہاں کلک کریں.
پیک مین 256 انسٹال کرنے کے لیے آئی او ایس صارفین یہاں کلک کریں.

تاریخ اشاعت: 2015-08-22

More Technology Articles