Perfect 365 makeover application

Perfect 365 Makeover Application

پرفیکٹ 365

Perfect365 ایپلی کیشن میں میں بہت سے فیچرز  ہیں۔ فیس ڈٹیکشن فیچر  سے تصاویر میں آنکھوں کے گرد موجود گہرے حلقوں  کو  دُورکیا جا سکتا ہے۔ چہرے کی چھائیوں سے بھی نجات حاصل  کی جا سکتی ہیں۔ ایپلی کیشن میں چہرے کو کسٹمائز کرنے کا آپشن بھی موجود ہے مثلاً گالوں یا ناک وغیرہ میں تبدیلی کی جا سکتی ہے۔
اس ایپلی کیشن میں پہلے سے میک اَپ ٹیمپلیٹس موجود ہیں۔

یعنی اگر تصویروں کو میک اپ دینے کی ضرورت ہو تو آپ کا ٹائم ضائع نہ ہو۔ بلکہ اپنی پسند کا میک اَپ منتخب کر کے اسے تصویر پر اپلائی کیا جا سکتا ہے۔ اس ایپلی کیشن کی مدد سے تصاویر براہِ راست فیس بک، ٹوئٹر اور فلکر پر شیئر کی جا سکتی ہیں۔ Perfect365 ایپلی کیشن آئی او ایس، اینڈرائیڈ اور ونڈوز تینوں پلیٹ فارمز کے لیے دستیاب ہے۔

(جاری ہے)

اس وقت اس  ایپلی کیشن کو 60 ملین صارفین استعمال کر رہےہیں۔


آئی او ایس صارفین اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لو ڈ کرنے کےلیے یہاں کلک کریں۔
اینڈروئیڈ صارفین اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
ونڈوز سٹور سے اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

تاریخ اشاعت: 2016-04-09

More Technology Articles