Pictor is a freeware image editor with a lot of options, filters, batch processing tools

Pictor Is A Freeware Image Editor With A Lot Of Options, Filters, Batch Processing Tools

تصاویر کی بہترین ایڈیٹنگ کے لیے مفت امیج ایڈیٹر پکٹر

پکٹر (Pictor) تصاویر کی ایڈیٹنگ کے لیے ایک بہترین اور مفت سافٹ وئیر ہے۔ اس کی زبردست خصوصیت بیچ ایڈیٹنگ کی سپورٹ ہے۔ پکٹر فوٹؤ شاپ یا GIMP کی طرح کی خصوصیات کا حامل تو نہیں لیکن اس میں کئی زبردست فیچرز ہیں۔
یہ پروگرام پورٹیبل ہے اور اس کا انٹرفیس بہت سادہ ہے۔

(جاری ہے)

اس پروگرام میں آپ نئی تصاویر بنا سکتے ہیں، گیلری میں موجود بہت سے پیٹرن کے مطابق نئے کولاج بنا سکتے ہیں۔

پروگرام میں تصویر لوڈ کرنے کے بعد اسے اپنی مرضی سے گھمایا جا سکتا ہےتصاویر کو کولاج میں شامل کیا جا سکتا ہے اور تصاویر کو محفوظ کیا جا سکتا ہے۔
پکٹر JPEG، GIF، PNG، TIFF، BMP،WBMP،EJPG،PL، EPL، MPO، EMPO، WebP، PBM، PGM اور PPM فارمیٹس کو سپورٹ کرتا ہے۔
اس سافٹ وئیر کو ڈآؤن لوڈ کرنے کےلیے یہاں کلک کریں۔
تاریخ اشاعت: 2020-05-15

More Technology Articles