Portrait By Img.Ly – Snap Stunning Pictures And Stylized Selfies

Portrait By Img.Ly – Snap Stunning Pictures And Stylized Selfies

Portrait by img.ly حیرت انگیز اور جدید انداز میں سیلفی بنانے کے لیے زبردست ایپلی کیشن

Portrait by img.ly  سے آپ فوری طور پر حیران کن اور اسٹائلش سیلفیز اور پورٹریٹ بنا سکتے ہیں۔ یہ واقعی بہت دلچسپ ایپ ہے۔ اس فوٹوگرافی ایپ میں حقیقی نظر آنے والے پورٹریٹ فلٹرز سے لے کر رنگوں والے بہترین  افیکٹس  فلٹرز تک موجود ہیں۔اس سے حیران کن اور تخلیقی پورٹریٹ تک بنا سکتے ہیں اور یہ اتنا آسان کام ہے جتنا کہ سیلفی بنانا۔

(جاری ہے)

بدقسمتی سے یہ ایپلی کیشن صرف آئی او ایس ڈیوائس کے لیے دستیا ب ہے۔ امید ہے جلد ہی اس کا اینڈرائیڈ ورژن بھی دستیاب ہوگا۔
ایپ سٹور سے اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

تاریخ اشاعت: 2017-11-26

More Technology Articles