Portrait By Img.Ly iOS application

بہترین تصاویر اور سٹائلزڈ سیلفی کے لیے آئی او ایس ایپلی کیشن ۔ پورٹریٹ

Portrait By Img.Ly iOS application

img.ly کی جاری ہوئی ایپلی کیشن، پورٹریٹ، سے آپ سیکنڈوں میں بہترین تصاویر، سٹائلزڈ سیلفی اور پورٹریٹ بنا سکتے ہیں۔ ایپلی کیشن استعمال کرتےہوئے بہت مزہ بھی آتا ہے۔ یہ فوٹوگرافی ایپلی کیشن رئیل ٹائم، نیورل پورٹریٹ فلٹرزاور بہت کچھ فراہم کرتی ہے۔ پورٹریٹ ایپلی کیشن سے تخلیقی اور حیران کن پورٹریٹ بھی بنائے جا سکتے ہیں۔

(جاری ہے)

اس ایپلی کیشن میں سیلفی لینے کا عمل بھی بے حد سادہ ہے۔ بدقسمتی سے اس وقت یہ ایپلی کیشن صرف آئی او ایس صارفین کےلیے دستیاب ہے۔ امید ہے کہ اسے جلد اینڈروئیڈ صارفین کےلیے بھی جاری کردیا جائے گا۔
آئی او ایس صارفین اس ایپلی کیشن کو ایپ سٹور سے ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

تاریخ اشاعت: 2017-11-20

Your Thoughts and Comments