Punjnud Lughaat, collection of regional dictionaries of Pakistan

Punjnud Lughaat, Collection Of Regional Dictionaries Of Pakistan

پنجند لغت، جو مجموعہ لغات ہے۔

پنجندلغت میں پاکستان میں بولی جانے والی تقریباً بڑی علاقائی زبانوں کی لغات شامل ہیں۔اس ایپلی کیشن کی سب سے بڑی خصوصیت یہ ہے کہ اس میں اردو کے لیے فرہنگ آصفیہ کو شامل کیا گیا ہے۔ فرہنگ آصفیہ اردو کی ابتدائی اور مستند ترین لغات میں سے ایک ہے، جسے سید احمد دہلوی نے 19ویں صدی کے آخر میں تحریر کیا۔
پنجند لغت میں جو لغات شامل ہیں وہ اس طرح سے ہیں۔

(جاری ہے)


• انگریزی سے سندھی لغت
• انگریزی سے سرائیکی لغت
• سرائیکی سے انگریزی لغت
• سندھی سے سندھی لغت
• فرہنگ آصفیہ اردو سے اردو لغت
• انگریزی سے اردو اور فارسی لغت
• انگریزی سے اردو لغت

پنجند لغت کے ڈویلپرز کا کہنا ہے کہ وہ مزید لغات پر کام کر رہے ہیں ، جنہیں بعد میں اس ایپلی کیشن میں شامل کر دیا جائے گا۔
اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں

تاریخ اشاعت: 2015-03-25

More Technology Articles