Share your accounts without sharing passwords

Share Your Accounts Without Sharing Passwords

AccessURL کی مدد سے بغیر اپنا پاس ورڈ ظاہر کیے دوستوں سے اپنا اکاؤنٹ شیئر کریں

AccessURL کروم کے لیے دستیاب ایسی ایکسٹینشن ہے جس کی مدد سے صارفین اپنے ٹوئٹر، نیٹ فلکس، یوٹیوب، ای میلز اکاؤنٹس سمیت تمام ویب سائٹس کو بغیر پاس ورڈ ظاہر کیے اپنے دوستوں سے شیئر کر سکتے ہیں۔
اس ایکٹینشن کا بنیادی مقصد پریمیم سروسز کو بغیر پاس ورڈ ظاہر کیے دوستوں سے شیئر کرنا ہے۔ AccessURL ویب اکاؤنٹس کو شیئر کرنے کے لیے کوکیز شیئر کرتی ہے۔

(جاری ہے)

صارفین اس بات کا بھی تعین کر سکتے ہیں کہ دوسرا صارفین کتنے دنوں تک ان کا اکاؤنٹ استعمال کر سکے۔
کروم میں استعمال کیے جانے والے لنکس کو صارفین فائر فاکس میں بھی چیک کر سکتے ہیں مگر اس کے لیے صارفین کو پہلے فائر فاکس ایڈون انسٹال کرنا پڑے گا۔
اس ایکسٹینشن کو انسٹال کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

تاریخ اشاعت: 2016-12-01

More Technology Articles