Skype real time translator preview is now open to all

سکائپ رئیل ٹائم ٹرانسلیشن پریویو سب کےلیے

Skype real time translator preview is now open to all

مائیکروسافٹ نے سکائپ میں سٹارٹریک فلموں کی طرز کے ترجموں کا فیچر شامل کیا ہے۔ مائیکروسافٹ پچھلے سال سے اس پر کام کر رہا ہے (تفصیلات اس صفحے پر)۔رئیل ٹائم میں بولتے ہوئے ترجمے کی سہولت انگریزی، سپینی، اطالوی اور مندارین کے علاوہ انسٹنٹ میسجنگ پر 50 زبانوں میں بھی دستیاب ہے۔

(جاری ہے)

صارفین کسی کو بھی کال کریں گے اُن کی آواز کا ترجمہ سکرین پر یا آواز کی صورت میں ہو جائے گا۔
یہ پریویو سروس ونڈوز 8.1اور 10 ڈیوائسسز پر سکائپ ٹرانسلیٹر ایپ کی مدد سے ہو گی۔ سکائپ ٹرانسلیٹر ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

تاریخ اشاعت: 2015-05-13

Your Thoughts and Comments