software for hide folder

Software For Hide Folder

فولڈ چھپانے کے لیے زبردست سافٹ وئیر

کمپیوٹر پر اپنے  حساس ڈیٹا کی حفاظت کے لیے Absolute Folder Hider  ایک زبردست سافٹ وئیر ہے۔ اس سافٹ وئیر کی اہم خصوصیت اس کا مفت ہونا ہے۔ اس آسان پروگرام سے آپ اپنی حساس فائلوں کو دوسروں کی نظروں سے چھپا سکتے ہیں۔اس طرح چھپی ہوئی فائلیں  کمپیوٹر پر سرچ رزلٹس میں  بھی نہیں آتی۔

(جاری ہے)

اپنے قیمتی ڈیٹا کی حفاظت کے لیے ایک بار اس سافٹ وئیر کو ضرورت آزمائیں۔
اس سافٹ وئیر کےا ستعمال سے فولڈر کو چھپانا، ظاہر کرنا اور سافٹ وئیر میں اس کی انٹری کو ختم کرنا نہایت آسان ہے۔
اس سافٹ وئیرکو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

تاریخ اشاعت: 2017-02-16

More Technology Articles