بند کریں
جمعرات اکتوبر

مزید مضامین

حالیہ تبصرے

Shafiq rehman 31-08-2017 11:15:33

Agr yh Sach Hai to Boht hii A6i Khabr Hai Agr fake hai to Fitty Muh

  مضمون دیکھئیے
muhammad ather 11-08-2017 14:28:02

mjhe technology sikhne ka bht shok he sir

  مضمون دیکھئیے
Syed Mudasar Hassan Shah 12-06-2017 11:15:24

good news

  مضمون دیکھئیے
الطاف جتوئ 20-03-2017 17:04:55

بھت پسندآئ 90٪

  مضمون دیکھئیے
رمیز احمد 19-01-2017 11:37:14

بہت اچھا فیچر ہے

  مضمون دیکھئیے
Muhammad Qasim 05-08-2016 19:25:31

very nice

  مضمون دیکھئیے
سٹوری سلائس فار آئی او ایس۔ لمبی ویڈیو کے ٹکڑے کریں
اس کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ ویڈیو میں نہ کوئی واٹر مارک نظر آتا ہے اور نہ ہی صارفین کو کوئی اشتہار دکھایا جاتا ہے

سٹوری سلائس ایک آئی او ایس ایپلی کیشن ہے ، جس کی مدد سے لمبی ویڈیو کو ٹکڑوں میں کاٹ کر سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا جا سکتا ہے۔سٹوری سلائس سے ویڈیو کے مخصوص حصوں کے ٹکڑے کر کے انسٹاگرام، فیس بک، وٹس ایپ یا وی کے پر پوسٹ کیا جا سکتا ہے۔
اس ایپلی کیشن میں ویڈیو کےٹکڑے کرنا کافی آسان ہے۔ بس کیمرہ رول سے ایک ویڈیو لیں اور اسے تیزی اور آسانی سے مختلف حصوں میں کاٹ لیں۔

یہ ایپلی کیشن دوسرے ویڈیو ایڈیٹروں کی طرح زیادہ بھاری بھی نہیں ہے۔ اس کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ ویڈیو میں نہ کوئی واٹر مارک نظر آتا ہے اور نہ ہی صارفین کو کوئی اشتہار دکھایا جاتا ہے۔
آئی او ایس صارفین اس ایپلی کیشن کو انسٹال کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

یہ خبر اُردو پوائنٹ پر شائع کی گئی۔ خبر کی مزید تفصیل پڑھنے کیلئے کلک کیجئے
تاریخ اشاعت: 2017-10-10