Textto – Text From Your Computer For Free

Textto – Text From Your Computer For Free

وٹس ایپ ویب کی طرح ٹیکسٹو(Textto) کی مدد سے کمپیوٹر کے ذریعے مفت ایس ایم ایس بھیجیں

اپنے اینڈروئیڈ فون کی ٹیکسٹ ایپ کو ٹیکسٹو (Textto) کے ساتھ اپنے کمپیوٹر سے منسلک کریں اور کمپیوٹر سے مفت میسج بھیجیں۔
اس ایپلی کیشن میں بہت سے ایموجیز کی سپورٹ، پکچر میسجیز کی سپورٹ، گروپ چیٹنگ، تھیم اور بہت کچھ شامل ہے۔

(جاری ہے)

اس ایپلی کیشن کی مدد سے آپ اپنےسمارٹ فون موجود کسی بھی ٹیکسٹ ایپ کو کمپیوٹر میں وٹس ایپ فار ویب کی طرحاستعمال کر سکتے ہیں۔
اس ایپلی کیشن کو پلے سٹور سے ڈاؤن لوڈ کرنےکے لیے یہاں کلک کریں۔

تاریخ اشاعت: 2018-02-07

More Technology Articles