This app lets you record split-screen footage with nearby friends

This App Lets You Record Split-screen Footage With Nearby Friends

قریبی دوستوں کے ساتھ مختلف کیمروں سے ایک ہی سپلٹ سکرین ویڈیو بنائیں

ڈؤ موو(Duomov) ایک نئی آئی فون ایپلی کیشن ہے جو دو مختلف فون کے کیمروں سے بنائی گئی ویڈیو کو ایک  ہی سپلٹ ویڈیو میں ظاہر کرتی ہے۔
اس مفت ایپلی کیشن کی مدد سے صارفین اپنے  قریب موجود دوست کے ساتھ  مل  دو کیمروں سے ایک ویڈیو بنا سکتے ہیں۔ یہ ویڈیو سپلٹ سکرین کی صورت میں پلے ہوتی ہے۔

(جاری ہے)

اس ایپ کو استعمال کرنے کے لیے ضروری نہیں کہ دونوں  فونز ایک ہی نیٹ ورک  استعمال کر رہے ہوں، دونوں کے لیے  فون میں وائی فائی ان ایبل ہونا اور ریکوئسٹ قبول کرنا ضروری ہے۔


ڈؤموو استعمال کرتےہوئے دونوں فون کی آڈیو تو sync ہو جاتی ہیں لیکن ویڈیوز  سپلٹ سکرین میں نظر آتی ہیں۔
آئی او ایس صارفین اس ایپ کو انسٹال کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

تاریخ اشاعت: 2017-06-12

More Technology Articles