TorrentRover torrent search engine

TorrentRover Torrent Search Engine

ٹوررینٹ روور۔ ٹورینٹ تلاش کرنے کے لیے بہترین سرچ انجن

ٹورینٹ روور ٹورینٹ کی بہترین ویب سائٹس سے ٹورینٹ تلاش کرنے کے لیے بہترین سافٹ وئیر ہے ۔ یہ کئی مشہور ٹورینٹ سائٹس سے نتائج جمع کر کے دکھاتا ہے اور اس کی سورس ویب سائٹس میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

(جاری ہے)


ٹورینٹ روور کی مدد سے صارفین صرف ڈبل کلک سے ٹورینٹس ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں یا چاہیں تو ٹائم فکس کر سکتےہیں۔ صارفین چاہیں تو خودکار طور پر ہر ہفتے اپنے پسندیدہ شوز کو ڈاؤن لوڈ کر سکتےہیں۔
ٹورینٹ روور کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیےیہاں کلک کریں۔

تاریخ اشاعت: 2016-11-21

More Technology Articles