TouchTime tracks how much time you spend on your activities

TouchTime Tracks How Much Time You Spend On Your Activities

ٹچ ٹائم ، اپنی سرگرمیوں کو ٹریک کرنے والی بہترین ایپلی کیشن

ٹچ ٹائم(TouchTime) ایپلی کیشن بتاتی ہے کہ آپ نے کتنا ٹائم کس سرگرمی پر لگایا ہے۔ مثال کے طور پر ٹچ ٹائم آپ کو بتا سکتی ہے کہ آپ کتنی دیر سوئے، کتنی دیر ڈرائیونگ کی اور کتنی دیر کام کیا۔اس طرح آپ پتا چلا سکتے ہیں کہ آپ کو زیادہ وقت کہاں لگاتے ہیں ۔یہ ایپلی کیشن آپ کو اپنی عادتوں کو بھی تبدیل کرنے میں مدد دے سکتی ہے۔

(جاری ہے)


ایپلی کیشن میں کے استعمال کا طریقہ کار یہ ہے کہ کوئی بھی سرگرمی شروع کریں تو اس کے آئیکون پر کلک کردیں اور ختم ہونے پر ٹائمر کو بند کردیں یا دوسری سرگرمی شروع کر دیں۔


ٹچ ٹائم ایک فری ایپلی کیشن ہے جو ابھی صرف اینڈروئیڈ کے لیے دستیاب ہے۔ جلد ہی اس کا آئی او ایس ورژن بھی لانچ کیا جائےگا۔
ٹچ ٹائم کو انسٹال کرنے کےلیے اینڈروئیڈ صارفین یہاں کلک کریں۔

TouchTime tracks how much time you spend on your activities
تاریخ اشاعت: 2016-08-22

More Technology Articles