Web Paint chrome and firefox extension

Web Paint Chrome And Firefox Extension

ویب پینٹ۔ کروم اور فائر فااکس ایکسٹینشن

شکلیں بنائیں، لائن کھینچیں اور ربراہ راست ویب پیج پر لکھ کر سکرین شاٹ لے لیں۔ یہ خواص ہیں ویب پینٹ ایکسٹینشن کے یہ ایکسٹینشن گوگل کروم اور موزیلا فائر فاکس دونوں کے لیے دستیاب ہے۔
ویب پینٹ ایکسٹینشن سے براہ راست ویب پیج پر پینٹ کی طرح بہت سے ٹولز سے کام کیا جا سکتا ہے۔

(جاری ہے)

اس ایکسٹینشن میں پنسل ٹول، آئی ڈراپر ٹول، ٹیکسٹ ٹول، لائن ٹول، Quadratic curve ، Bezier curve ، پولی گان ٹول، ایلپس ٹول،پینٹ بکٹ ٹول، کلر پکر، ٹرانسپیرنسی سلائیڈر،لائن وڈتھ سلائیڈر، Rectengle tool، کرسر ٹول، اریزر ٹول، سکرین شاٹ ٹول اور ایگزٹ بٹن کی آپشن ہے۔


فائر فاکس استعمال کرنے والے صارفین اس ایکسٹینشن کو انسٹال کرنے کے لیے یہاں کلک کریں.
کروم استعمال کرنے والے صارفین اس ایکسٹینشن کو انسٹال کرنے کے لیے یہاں کلک کریں.

Web Paint chrome and firefox extension
تاریخ اشاعت: 2015-08-19

More Technology Articles