wow entertainment app by telenor

واؤ باکس ایپ ! ضروری ہے ۔
لائف دے رہی ہو مسلسل جھٹکے اور آپ کی لَو لائف بھی ہو گردش کا شکار ۔ ہر طرف ہو بوریت کا سامان، ایسے میں کدھر کو جائیں یار؟ اِدھر اُدھر جانا چھوڑیں، کیوں کہ اب آپ کی زندگی کی ہرپریشانی ہونے والی ہے غائب! مگر کیسے؟۔ ہمیشہ کی طرح آپ کا خیال رکھتے ہوئے ٹیلی نار آپ کے لیے لایا ہے آپ کی تمام پریشانیوں کا حل۔ایک ایسی وَن اسٹاپ ایپلی کیشن جہاں آپ کو اپنی تفریح کا مکمل سامان ملے گا۔
ہم بات کررہے ہیں ٹیلی نار کی واؤ باکس ایپلی کیشن کی، جو بنائی گئی ہے صرف آپ کے لیے۔ اب آپ کا فری ٹائم بورنگ کی بجائے بن جائےگا فن ٹائم !• ایک ایسی لائف اسٹائل ایپلی کیشن جس میں آپ انٹرنیٹ استعمال کریں گے ایک ٹوئسٹ کے ساتھ!
• فری فری فری ! واؤ باکس ایپلی کیشن ہے بالکل فری! اورسب سے مزے کی بات؟ یہ ایپلی کیشن اپ ڈیٹ ہوتی ہے روزانہ!
• لائف ہو رہی ہے مشکل اور جاب سے بھی مل رہے ہیں دھکے؟ ڈھونڈ رہے ہیں لائف ٹِپس ادھر ادھر ویب سائٹس سے؟ اب نو اداسی اور نو ٹینشن۔
(جاری ہے)
• لَو لائف میں ہے پریشانی؟ فوری طور پر حل پائیں واؤ باکس لَو گورو سے۔
• فیشن ہے آپ کی چوائس تو آپ کے لیے بھی بہت ہے اسپائس! فیشن اور لائف اسٹائل میں کیا ہے اِن ، کیا ہے آؤٹ ؟ اس ایپلی کیشن میں سب کچھ ہے ۔
• جاننا چاہتے ہیں لالی وُڈ، بالی وُڈ اور ہالی وُڈ کی دنیا کی چٹ پٹی خبریں ؟ تو واؤ باکس میں شو بِز نیوز اپ ڈیٹس حاضر ہیں جناب۔
• نہ صرف یہ بلکہ لوکل اور انٹر نیشنل نیوز اور اسپورٹس اپ ڈیٹس بھی اس زبردست ایپلی کیشن کا حصہ ہیں۔
• ان سب کے علاوہ اس ایپلی کیشن میں آپ کے لیے ہیں گانے، گیمز،مختلف کوئز اور بہت کچھ!
• ابھی پارٹی ختم نہیں ہوئی! واؤ باکس ایپلی کیشن میں ٹیلی نار کے صارفین کے لیے موجود ہیں خصوصی ڈیلز۔
• اب شاپنگ ہوئی اور مزیدار! آپ کے پسندیدہ کلوتھنگ برانڈز، بیوٹی پارلرز اور فوڈ آؤٹ لیٹس میں آپ کے لیے ہیں خصوصی شاپنگ ڈیلز اور ڈسکاؤنٹس۔
• واؤ باکس ایپلی کیشن کے روزانہ استعمال پر آپ کو ملیں گے MB 20 انٹرنیٹ بالکل مفت اور بہت سے بہترین ایس ایم ایس اور ڈیٹا بنڈلز بھی۔
تو پھر دیر کس بات کی؟ ابھی واؤ باکس ایپلی کیشن ڈاون لوڈ کریں اور انٹرنیٹ کی دنیا کے نئے سفر پر روانہ ہوجائیں ۔

More Technology Articles

مائیکروسافٹ نے اینڈروئیڈ ایپس سپورٹ کے ساتھ ونڈوز 11 پیش کر دی
Windows 11 Announced With Android Apps Support

ٹی ایس ایم سی یورپ کی بجائے امریکا میں 3 این ایم فاؤنڈری بنائے گا
Reuters: TSMC May Build Its Advanced 3nm Foundry In The US Instead Of Europe

انسٹاگرام صارفین جلد ہی ڈیسک ٹاپ سے بھی پوسٹ تخلیق کر سکیں گے
Instagram Will Soon Let You Create Posts On Desktop

گوگل نے فٹ بٹ کی خریداری کو مکمل کر لیا
Google Completes Acquisition Of Fitbit

ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی
Apple Outs $99 HomePod Mini With Big Sound And Siri Smarts

او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فائیو جی کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 اور 12 منی متعارف کرا دئیے
Apple IPhone 12 And 12 Mini Are Official With OLED Displays, 5G

فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
Apple IPhone 12 Pro And Pro Max Unveiled With 5G, Larger Screens, Improved Cameras

گیمنگ لیپ ٹاپس بائینگ گائیڈ
Gaming Laptop Buying Guide

ایپل نے اے 14 بائیونک چپ سیٹ کے ساتھ نیا آئی پیڈ ائیر پیش کر دیا
Apple Unveils New IPad Air With A14 Bionic Chipset, Refreshes Entry-level IPad Too

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں
Apple Watch Series 6 And Watch SE Are Official

سام سنگ نے اب تک کا سب سے سستا فائیو جی فون اے42 فائیو جی سمارٹ فون پیش کر دیا
Samsung Announces Galaxy A42 5G - Its Cheapest 5G Phone Yet

ہواوے فلوٹنگ ڈسپلے کے ساتھ نوٹ بک پیش کرے گا
Huawei To Introduce A Notebook With Floating Display, Honor To Bring A New Budget Entry